• December 5, 2021

آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے: وزیر خزانہ

In Budget No New and Additional Taxes says shaukat tareen finance minister

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکسز نہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں شوکت ترین نے کا کہ بجٹ میں پائیدار معاشی شرح نمو حاصل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس توسیع کے لیے پیش کردیا گیا۔

بل پر (ن) لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ سیشن چند دن دور رہ گیا ہے ،ایوان آرڈیننس کی صورت میں آنے والے اس منی بل کو مسترد کردے۔

خیال رہے کہ  اس سے قبل شوکت ترین نے اگلے مالی سال کے دوران 5 فیصد معاشی ترقی کی نوید سنائی تھی اور جون تک پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کی بھی امید ظاہر کی تھی۔

Source

Top tax Consultants Lahore Pakistan
Ads:

Budget | Shaukat Tareen | Finance Minister | 2021 | 2022 | New Taxes | FBR | Federal Board of Revenue | Additional Taxes |

Admin

Read Previous

خصوصی اے ٹی ایم مانیٹرنگ سے ٹھوس نتائج برآمد، اسٹیٹ بینک

Read Next

’ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 14 فیصد زائد ٹیکس جمع کیا‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *