’ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 14 فیصد زائد ٹیکس جمع کیا‘

Tax Collections by FBR

وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی پر بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آرکا اپریل میں57 فیصد ٹیکس نمو حاصل کرنا قابل تحسین ہے، ایف بی آر نے رواں سال اپریل میں 384 ارب ٹیکس وصولیاں کیں جب کہ گزشتہ مالی سال اپریل میں 240 ارب روپے ٹیکس جمع کیاگیا۔

وزیراعظم کا کہناتھا کہ رواں مالی سال جولائی تا اپریل 3780 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا ہے، جولائی تا اپریل جمع ٹیکس گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں سے 14 فیصد زائد ہے۔

Top tax Consultants Lahore Pakistan
Ads:

Tax Collections | Fiscal Year | 2020-2021 | FBR | Federal Board of Revenue | PM Imran Khan | Tax Targets |

Admin

Read Previous

آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے: وزیر خزانہ

Read Next

دس ماہ: جراحی کے آلات ، چمڑے کے لباس ، دوا سازی سمیت بہت سے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *