• October 21, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری سے اب تک کا ریکارڈ کاروبار

Record Business In Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج ریکارڈ کاروبارہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج 1 ارب 56 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، آج کاروبار تاریخی رہا اور  رواں سال فروری میں ہونے والے کاروبار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

11 فروری کو 1 ارب 12 کروڑ شیئرز کے سودے 35 ارب روپے میں طے ہوئے تھے جبکہ آج 100 انڈیکس 511 پوائنٹس اضافے سے 46812 پر بند ہوا  اور کاروباری دن میں 1 ارب 56 کروڑ شیئرز کے سودے 28 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 85 ارب روپے بڑھ کر 8097 ارب روپے ہے۔

Stock Exchange | Pakistan | Shares | Record Business |

Admin

Read Previous

مالی سال 2021 میں نمو 3.94٪ متوقع ہے: سٹیٹ بینک

Read Next

ڈائیریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی ، آئی آر نے لاہور میں بڑی سیلز ٹیکس چوری کو پکڑ لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *