نوجوانوں کیلئے روزگار کیلئے 2 پروگرام لا رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

PM Imran Khan announces scholarships and programs for youth employment

وزیراعظم نے کہا ہے کہ نوجوانوں کیلئے روزگار کیلئے 2 پروگرام لا رہے ہیں، 50 ہزار سکالرشپس ہائر ٹیکنالوجیز کیلئے دی جائینگی۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں نوجوانوں سے مخاطب ہوئے کہا کہ کوشش ہے نوجوان آبادی کو روزگار فراہم کیا جائے تاکہ یہ ملک کو ترقی دےسکیں، دنیا بھر میں روزگار پرائیویٹ سیکٹر میں ملتا ہے یا لوگ اپنا کاروبار شروع کرتے ہیں، ایک لاکھ 70 ہزار سکل ایجوکیشن کیلئے سکالرشپس دے رہے ہیں، نوجوانوں کو اپنے کاروبار کیلئے 100 ارب روپے کا فنڈز مختص کیا گیا ہے، کوشش ہے کہ ہر سال نوجوانوں کیلئے فنڈز میں اضافہ کیا جائے۔

عمران خان کا کہنا تھا نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار کا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ روزگار کے مواقع نجی شعبہ فراہم کرتا ہے۔

Top-Tax-Consultants-Lahore-Pakistan
Ads:

PM Imran Khan | Employment Opportunities | Scholarships | Businesses | Youth |

Admin

Read Previous

پاکستان کسٹم نے اب قبل آمد کلیئرنس کی سہولت متعارف کرائی ہے

Read Next

خصوصی اے ٹی ایم مانیٹرنگ سے ٹھوس نتائج برآمد، اسٹیٹ بینک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *